جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

مالی سال2017-18کا بجٹ،کیا مہنگا ہوگا اور کیا سستا؟تنخواہیں ،پنشن اور الاؤنسز کا کیا ہوگا؟مکمل تفصیلات اس خبرمیں

datetime 27  مئی‬‮  2017

مالی سال2017-18کا بجٹ،کیا مہنگا ہوگا اور کیا سستا؟تنخواہیں ،پنشن اور الاؤنسز کا کیا ہوگا؟مکمل تفصیلات اس خبرمیں

اسلام آباد (آئی این پی )مالی سال2017-18کا 4ہزار 7سو78ارب(47کھرب اور78ارب ) حجم کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا جس کے تحت ایڈہاک الاؤنس کو ضم کرکے سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصداضافے،محنت کش کی کم سے کم اجرت ایک ہزارروپے اضافے کے ساتھ 14ہزار سے بڑھا کر 15ہزار روپے کرنے… Continue 23reading مالی سال2017-18کا بجٹ،کیا مہنگا ہوگا اور کیا سستا؟تنخواہیں ،پنشن اور الاؤنسز کا کیا ہوگا؟مکمل تفصیلات اس خبرمیں

پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

datetime 26  مئی‬‮  2017

پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

اسلام آباد/ریاض/نئی دہلی /ڈھاکہ (آئی این پی)ملک بھر میں کہیں بھی چاند نظر نہیں آیا،رمضان المبارک کا پہلا روزہ اتوار کو ہوگا جبکہ سعود ی عرب ، خلیجی ریاستوں اورمشرق وسطی میں ہفتے کو پہلا روزہ ہوگا،ادھر بھارت اور بنگلا دیش میں بھی رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا جس کے باعث 1438 ہجری… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ،رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

باتیں کچھ ہوتی رہیں اور کچھ اورہی ہوگیا،حکومت کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورایڈہاک الاؤنسز کے بارے میں حیرت انگیز اعلان

datetime 26  مئی‬‮  2017

باتیں کچھ ہوتی رہیں اور کچھ اورہی ہوگیا،حکومت کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورایڈہاک الاؤنسز کے بارے میں حیرت انگیز اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن اور تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا، افواج پاکستان اور سرکاری ملازمین کے ایڈہاک الاؤنسز بنیادی تنخواہوں میں ضم کر دیئے گئے،  ایڈہاک الاؤنسز ضم ہونے کے بعد تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا،  وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے کم از… Continue 23reading باتیں کچھ ہوتی رہیں اور کچھ اورہی ہوگیا،حکومت کاسرکاری ملازمین کی تنخواہوں اورایڈہاک الاؤنسز کے بارے میں حیرت انگیز اعلان

پاکستان کب دنیا کی 20بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

datetime 26  مئی‬‮  2017

پاکستان کب دنیا کی 20بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی معاشی کارکردگی میں ہر لحاظ سے بہتری آئی ہے جب کہ 2030 تک پاکستان 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا۔جمعہ کو قومی اسمبلی میں مالی سال 2017-18کا بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہاکہ… Continue 23reading پاکستان کب دنیا کی 20بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوجائے گا، وزیرخزانہ نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی

غلطی کس کی ہے؟ وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کا آغاز ہی اہم سیاسی جماعت کو بھاری پڑ گیا

datetime 26  مئی‬‮  2017

غلطی کس کی ہے؟ وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کا آغاز ہی اہم سیاسی جماعت کو بھاری پڑ گیا

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں اپنی بجٹ تقریر کا آغاز پیپلزپارٹی کی سابقہ حکومت کا نام لئے بغیر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ 2013میں ملک دیوالیہ ہونے کے قریب تھا، مالی خسارہ 8 فیصد سے بڑھ چکا تھا، توانائی کا بحران حد سے زیادہ تھا،… Continue 23reading غلطی کس کی ہے؟ وزیر خزانہ کی بجٹ تقریر کا آغاز ہی اہم سیاسی جماعت کو بھاری پڑ گیا

بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔پہلی شہادت،پاک فوج حرکت میں آگئی

datetime 26  مئی‬‮  2017

بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔پہلی شہادت،پاک فوج حرکت میں آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی بزدل فوج کی جانب سے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی، ایل او سی پر پاکستانی دیہی آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، خاتون شہید ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی بزدل فوج نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایل او سی پر بھمبر… Continue 23reading بھارت نے پاکستان پر حملہ کر دیا۔۔پہلی شہادت،پاک فوج حرکت میں آگئی

وفاقی دارالحکومت ٍمیدان جنگ بن گیا مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، پتھروں کا تبادلہ۔۔متعدد گرفتار

datetime 26  مئی‬‮  2017

وفاقی دارالحکومت ٍمیدان جنگ بن گیا مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، پتھروں کا تبادلہ۔۔متعدد گرفتار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی درالحکومت کا ریڈ زون میدان جنگ بن گیا، حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کرنیوالے کسانوں پر پولیس کی شیلنگ ، واٹر کینن کا استعمال، متعدد گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کا ریڈ زون اس وقت میدان جنگ بن گیا جب حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرنے والے کسانوں پر پولیس نے دھاوا… Continue 23reading وفاقی دارالحکومت ٍمیدان جنگ بن گیا مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ، پتھروں کا تبادلہ۔۔متعدد گرفتار

سانحہ مانچسٹر،پاکستان نےبڑی پیشکش کردی

datetime 26  مئی‬‮  2017

سانحہ مانچسٹر،پاکستان نےبڑی پیشکش کردی

ہوسٹن(آن لائن)امریکہ میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے کہاہے کہ پاکستانی معیشت ترقی کررہی ہے ،سرمایہ کاری کایہ اچھاموقع ہے ،امریکی نشریاتی ادارے کودیئے گئے انٹرویومیں اعزازچوہدری نے کہاکہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ کامیابی سے لڑی ہے ،انتہاء پسندوں اوردہشتگردوں نے بے گناہ لوگوں کونشانہ بنایا،بے گناہ لوگوں کونشانہ بنانابدترین دہشتگردی ہے ،انتہاء پسندی اوردہشتگردی… Continue 23reading سانحہ مانچسٹر،پاکستان نےبڑی پیشکش کردی

اسلامی فوجی اتحاد ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،کس ملک کادورہ کرینگے ؟تہلکہ خیزانکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2017

اسلامی فوجی اتحاد ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،کس ملک کادورہ کرینگے ؟تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد (آن لائن)پاکستان ایران اور سعودی عرب کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے تیار ہو گیا۔ ایران کو براہ راست اسلامی فوجی اتحاد پر اعتماد میں لینے کافیصلہ کر لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان غلط فہمیاں دور کرنے کے لئے تیاریاں شروع کر دیں… Continue 23reading اسلامی فوجی اتحاد ،آرمی چیف میدان میں آگئے ،کس ملک کادورہ کرینگے ؟تہلکہ خیزانکشاف