جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ریاض کانفرنس میں خطاب سے روکے جانے پر وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

datetime 22  مئی‬‮  2017

ریاض کانفرنس میں خطاب سے روکے جانے پر وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے ریاض میں ہونے والی عرب اسلامک امریکہ کانفرنس میں وزیراعظم کو بولنے کا موقع نہ دینے اور کانفرنس میں اہمیت نہ دیئے جانے سے متعلق میڈیا میں ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ وزیراعظم کی روانگی سے قبل ہی اس بات کا دفتر… Continue 23reading ریاض کانفرنس میں خطاب سے روکے جانے پر وزیراعظم نوازشریف کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا

شاہ سلمان ٹرمپ ملاقات،عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے انوکھے تبصرے پرہنگامہ ،سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 22  مئی‬‮  2017

شاہ سلمان ٹرمپ ملاقات،عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے انوکھے تبصرے پرہنگامہ ،سوشل میڈیا پر وائرل

لندن (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کو مضحکہ خیز انداز میں پیش کردیا ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’انسٹا گرام ‘‘پر ڈونلڈ ٹرمپ اور شاہ سلمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے جمائما خان نے سعودی… Continue 23reading شاہ سلمان ٹرمپ ملاقات،عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان کے انوکھے تبصرے پرہنگامہ ،سوشل میڈیا پر وائرل

وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب میں شرمناک سلوک،ٹرمپ نے کیا کچھ کردیا؟عمران خان برس پڑے 

datetime 22  مئی‬‮  2017

وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب میں شرمناک سلوک،ٹرمپ نے کیا کچھ کردیا؟عمران خان برس پڑے 

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ جس طرح پاکستان کے وزیر اعظم کے ساتھ سعودی عرب میں جس طرح سلوک کیا گیا وہ شرمندگی کا باعث ہے ‘ نواز شریف نے بڑی نیٹ پریکٹس کی لیکن بارہویں کھلاڑی بنا دئیے گئے ‘ ٹرمپ کے باتوں پر نواز… Continue 23reading وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب میں شرمناک سلوک،ٹرمپ نے کیا کچھ کردیا؟عمران خان برس پڑے 

’’کنگ سلمان کا پاکستان کیلئے زہر آلود رویہ‘‘ کس بات کا بدلہ لینے کی کوشش کی گئی؟

datetime 22  مئی‬‮  2017

’’کنگ سلمان کا پاکستان کیلئے زہر آلود رویہ‘‘ کس بات کا بدلہ لینے کی کوشش کی گئی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی بادشاہ شاہ سلمان کی دعوت پر وزیر اعظم کا دورہ سعودی عرب۔کنگ سلمان کا پاکستان کے ساتھ انتہائی ہتک آمیز رویہ۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ عرب اسلامی سربراہ کانفرنس کے موقع پر سعودی عرب کے دارالحکومت میں وزیراعظم محمد نوازشریف کی قیادت میں پاکستانی وفد بھی موجود ہے لیکن عالمی سطح… Continue 23reading ’’کنگ سلمان کا پاکستان کیلئے زہر آلود رویہ‘‘ کس بات کا بدلہ لینے کی کوشش کی گئی؟

’’دشت تو دشت ہیں دریابھی نہ چھوڑے ہم نے ‘‘

datetime 22  مئی‬‮  2017

’’دشت تو دشت ہیں دریابھی نہ چھوڑے ہم نے ‘‘

کراچی (آئی این پی) چین میں بنایا گیا بحری جہاز دشت پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے بیڑے میں شامل کردیا گیا‘ جہاز جدید مشینری اور سازو سامان سے لیس ہے‘ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بندرگاہوں اور جہاز رانی کے وفاقی وزیر میر حاصل خان بزنجو نے کہا کہ دشت کی… Continue 23reading ’’دشت تو دشت ہیں دریابھی نہ چھوڑے ہم نے ‘‘

اسلام دنیا کا بہترین مذہب ۔۔! ٹرمپ کا سعودی عرب میں خطاب،ایران کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2017

اسلام دنیا کا بہترین مذہب ۔۔! ٹرمپ کا سعودی عرب میں خطاب،ایران کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

ریاض (این این آئی)امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ شدت پسندی کے خلاف جنگ عقائد کے خلاف نہیں بلکہ یہ نیکی اور بدی کی جنگ ہے ٗامریکہ دنیا میں جنگ نہیں امن چاہتا ہے ٗ انتہا پسندی اور دہشتگردی کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ٗایران دہشت گردوں کو تربیت دے رہا ہے جو… Continue 23reading اسلام دنیا کا بہترین مذہب ۔۔! ٹرمپ کا سعودی عرب میں خطاب،ایران کے بارے میں بڑا اعلان کردیا

نوازشریف اور ٹرمپ کی ملاقات،پرتپاک انداز سے حیران کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2017

نوازشریف اور ٹرمپ کی ملاقات،پرتپاک انداز سے حیران کردیا

ریاض(این این آئی) وزیر اعظم محمد نوازشریف سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گرم جوشی سے ہاتھ ملایا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف پہلی امریکہ عرب اسلامی سہ فریقی کانفرنس میں شرکت کیلئے اتوار کو تین روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچے کانفرنس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیر اعظم… Continue 23reading نوازشریف اور ٹرمپ کی ملاقات،پرتپاک انداز سے حیران کردیا

امریکی صدرکا ایئرپورٹ پرسعودی بادشاہ نے استقبال کیا،نوازشریف کوایئرپورٹ پر لینے کون پہنچ گیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2017

امریکی صدرکا ایئرپورٹ پرسعودی بادشاہ نے استقبال کیا،نوازشریف کوایئرپورٹ پر لینے کون پہنچ گیا؟ حیرت انگیزانکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم نوازشریف جب عرب ممالک کی کانفرنس میں شرکت کےلئے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچے توان کااستقبال گورنرریاض نے کیاجبکہ گزشتہ روزامریکی صدرکااستقبال کرنےکےلئے سعودی فرمانرواشاہ سلمان بن عبدالعزیزنے خودکیاتھاجبکہ ان کے ہمراہ شاہی خاندان کے اہم عہدیداران اوردیگرارکان بھی تھے جبکہ وزیراعظم نوازشریف کااستقبال صر ف گورنرریاض نے کیا اورصوبے کے چند حکام ان… Continue 23reading امریکی صدرکا ایئرپورٹ پرسعودی بادشاہ نے استقبال کیا،نوازشریف کوایئرپورٹ پر لینے کون پہنچ گیا؟ حیرت انگیزانکشاف

کلبھوشن یادیو کی سزا،امریکہ میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری نے اہم اعلان کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2017

کلبھوشن یادیو کی سزا،امریکہ میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری نے اہم اعلان کردیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ کلبھوشن دہشتگرد ہے اسے قانون کے مطابق سزا ملے گی ٗصدر ٹرمپ کا سعودی عرب کا دورہ مسلمان ممالک کے ساتھ امریکہ کے بہتر تعلقات کی نشاندہی کر رہا ہے۔ گزشتہ روز امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں صوفی نائٹ… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کی سزا،امریکہ میں پاکستانی سفیراعزاز چوہدری نے اہم اعلان کردیا