جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

ایران نے پاکستان پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا ۔۔ شدید گولہ باری

datetime 21  مئی‬‮  2017

ایران نے پاکستان پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کر دیا ۔۔ شدید گولہ باری

چاغی (این این آئی) بلوچستان میں چاغی میں تالاپ کے علاقے میں ایرانی حدود سے 6 گولے فائر کئے گئے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی حدود سے فائر کئے گئے6 گولے تالاپ کے علاقے میں پلر نمبر 106 اور 104 کے قریب گرے ۔لیویز کے مطابق گولے گرنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سجن جندال کا دورہ ،وزیر اعظم نوازشریف کے ترجمان نے بالاخر تفصیلات جاری کردیں

datetime 20  مئی‬‮  2017

سجن جندال کا دورہ ،وزیر اعظم نوازشریف کے ترجمان نے بالاخر تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اوروزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ سجن جندال کا دورہ بیک ڈور ڈپلومیسی کا حصہ نہیں تھا‘ جندال نے ذاتی حیثیت میں وزیر اعظم سے ملاقات کی ‘ تمام اداروں سے مشاورت کے بعد عالمی عدالت گئے ‘ شواہد ہونے کے باوجو دعالمی عدالت… Continue 23reading سجن جندال کا دورہ ،وزیر اعظم نوازشریف کے ترجمان نے بالاخر تفصیلات جاری کردیں

آصف زرداری سے ملاقات کیوں کی؟چوہدری نثار اہم سیاسی شخصیت سے ناراض ہوگئے

datetime 20  مئی‬‮  2017

آصف زرداری سے ملاقات کیوں کی؟چوہدری نثار اہم سیاسی شخصیت سے ناراض ہوگئے

پشاور(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے فاٹا اصلاحات کے معاملے پر پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کرنے پر فاٹا کے پارلیمانی لیڈر حاجی گل شاہ آفریدی پر ناراضگی کا اظہار کیا اور واضح کیا کہ فاٹا کو خیبر پختونخوا میں شامل کرنے کا… Continue 23reading آصف زرداری سے ملاقات کیوں کی؟چوہدری نثار اہم سیاسی شخصیت سے ناراض ہوگئے

الطاف حسین کی پاکستان واپسی،تیاریاں مکمل،خبررساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017

الطاف حسین کی پاکستان واپسی،تیاریاں مکمل،خبررساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی)وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم لندن کے قائد الطاف حسین کی 22 اگست 2016ء کی متنازعہ اور پاکستان مخالف تقریر پر تمام اہم دستاویزات اکٹھی کر لی ہیں اور انٹرپول کے اعتراضات کا تفصیلی جواب دینے کی تیاری تیز کر دی ہیں اور 15 جون تک انٹر پول کو الطاف حسین… Continue 23reading الطاف حسین کی پاکستان واپسی،تیاریاں مکمل،خبررساں ادارے کے حیرت انگیزانکشافات

پاناما کیس،جے آئی ٹی کا نتیجہ کیا نکلے گا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

datetime 20  مئی‬‮  2017

پاناما کیس،جے آئی ٹی کا نتیجہ کیا نکلے گا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

اسلام آباد(آئی این پی)پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اورسینیٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز لیگ کا رویہ تشدد پر مبنی ہے ‘ سپریم کورٹ پر واحد حملہ بھی نواز لیگ نے ہی کرایا تھا ‘ وکلاء تحریک کا ماحول بن گیا ‘ تحریک چلتی دیکھ رہا ہوں‘ نواز شریف… Continue 23reading پاناما کیس،جے آئی ٹی کا نتیجہ کیا نکلے گا؟اعتزازاحسن نے حیرت انگیزپیش گوئی کردی

سعودی شاہ سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات،تاریخی اعلان کردیاگیا

datetime 20  مئی‬‮  2017

سعودی شاہ سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات،تاریخی اعلان کردیاگیا

ریاض/واشنگٹن (آئی این پی)سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 280ارب ڈالرز کے معاہدوں اور یادداشتوں پر دستخط ہوگئے جبکہ سعودی شاہ سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور دہشتگردی ،تجارت،دفاع سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پراتفاق کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے… Continue 23reading سعودی شاہ سلمان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات،تاریخی اعلان کردیاگیا

اسلام آباد،35زخمی ہسپتال منتقل،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

datetime 20  مئی‬‮  2017

اسلام آباد،35زخمی ہسپتال منتقل،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

اسلام آباد (این این آئی)قائد اعظم یونیورسٹی میں دو طلباء گروپوں کے درمیان تصادم کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں35سے زائد طلباء زخمی ہو گئے ہیں۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے تصادم کے بعد یونیورسٹی کو 1 ہفتے کیلئے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے تمام طلبہ و طالبات کو فوری طور پر ہاسٹلز خالی کرنے کا… Continue 23reading اسلام آباد،35زخمی ہسپتال منتقل،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ

وزارت داخلہ سے حساس سرکاری معلومات لیک کس نے کیں؟ابتدائی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017

وزارت داخلہ سے حساس سرکاری معلومات لیک کس نے کیں؟ابتدائی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وزارت داخلہ سے حساس سرکاری معلومات لیک کئے جانے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے جائنٹ سیکرٹری ، ڈپٹی سیکرٹری اور سیکشن افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں جبکہ ابتدائی رپورٹ کی بنیاد پر سیکشن افسر وزارت داخلہ کو فوری طور… Continue 23reading وزارت داخلہ سے حساس سرکاری معلومات لیک کس نے کیں؟ابتدائی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

کلبھوشن یادیو ،عالمی عدالت میں پاکستان نے جان بوجھ کر کیوں غلطیاں کیں؟اہم سیاسی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017

کلبھوشن یادیو ،عالمی عدالت میں پاکستان نے جان بوجھ کر کیوں غلطیاں کیں؟اہم سیاسی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد (این این آئی) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت کے دائرہ کار سے متعلق مارچ 2017 کاترمیم شدہ ڈکلیریشن واپس لے سکتا ہے، ہم نے عالمی عدالت انصاف میں بہت بڑی غلطیاں کی ہیں، عالمی عدالت میں بھارتی ہاتھوں میں کھیلنے کے بعد… Continue 23reading کلبھوشن یادیو ،عالمی عدالت میں پاکستان نے جان بوجھ کر کیوں غلطیاں کیں؟اہم سیاسی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات