اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

وزارت داخلہ سے حساس سرکاری معلومات لیک کس نے کیں؟ابتدائی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وزارت داخلہ سے حساس سرکاری معلومات لیک کئے جانے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے جائنٹ سیکرٹری ، ڈپٹی سیکرٹری اور سیکشن افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں جبکہ ابتدائی رپورٹ کی بنیاد پر سیکشن افسر وزارت داخلہ کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے ۔ ہفتہ کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے وزارت داخلہ سے

حساس سرکاری معلومات لیک کئے جانے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے جائنٹ سیکرٹری ، ڈپٹی سیکرٹری اور سیکشن افسر کو شوکاز نوٹس جاری کردیئے ہیں جبکہ ابتدائی رپورٹ کی بنیاد پر سیکشن افسر کو فوری طور پر معطل کرنے کا حکم دیا ہے ، وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ یہ انتہائی ناقابلِ قبول عمل ہے کہ سرکاری افسر اہم دستاویز کے حوالے سے نہ صرف غیر ذمہ داری کا مظاہرہ کرے بلکہ خیانت کرے۔ انہوں نے کہا کہ ایسے افسران کی وزارتِ داخلہ میں کوئی جگہ نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…