اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سجن جندال کا دورہ ،وزیر اعظم نوازشریف کے ترجمان نے بالاخر تفصیلات جاری کردیں

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے رہنما اوروزیراعظم کے ترجمان مصدق ملک نے کہا ہے کہ سجن جندال کا دورہ بیک ڈور ڈپلومیسی کا حصہ نہیں تھا‘ جندال نے ذاتی حیثیت میں وزیر اعظم سے ملاقات کی ‘ تمام اداروں سے مشاورت کے بعد عالمی عدالت گئے ‘ شواہد ہونے کے باوجو دعالمی عدالت میں کیوں نہ جاتے ‘ عالمی عدالت میں بھرپور انداز میں کیس لڑا جائے گا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ بھارت کے ساتھ 1960ء میں ٹریٹی پر دستخط ہوئے

جو معاملات حل نہ کر سکیں وہ عالمی عدالت میں جائیں گے۔ شواہد ہونے کے باوجود عالمی عدالت کیوں نہ جاتے ؟۔ تمام اداروں سے مشاورت کے بعد عالمی عدالت گئے۔ انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت بھارت نے بھی ایڈہاک جج نہیں لگایا ۔ عالمی عدالت میں بھارت کا مستقل جج موجود ہے۔ عالمی عدالت کی سماعت کیلئے 5 دن کا موقع ملا۔ مصدق ملک نے کہاکہ عالمی عدالت میں بھرپور انداز میں کیس لڑا۔ جندال نے ذاتی حیثیت میں وزیر اعظم سے ملاقات کی۔ جندال کا دورہ بیک ڈور ڈپلومیسی کا حصہ نہیں تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…