پاکستان نے کلبھوشن یادیو کی سزا پر عملدرآمد کا اعلان کردیا
وارسک (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کلبھوشن بھارتی جاسوس ہے اس معاملے میں کو ئی ابہام نہیں ٗ بھارتی جاسوس کو پاکستانی آئین اور قانون کے مطابق سزا دی گئی ہے اسی کے مطابق سزا پر عمل ہوگا ٗ پاکستان کسی ایسی پالیسی کا سوچ بھی نہیں… Continue 23reading پاکستان نے کلبھوشن یادیو کی سزا پر عملدرآمد کا اعلان کردیا