پانی کےلئے مظاہرہ ،پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ ساتھیوں سمیت گرفتار
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں اتوارکے روزپاک سرزمین پارٹی نے شہرمیں پانی کی قلت کےلئے مظاہرہ کیالیکن پی اایس پی اورانتظامیہ کے درمیان مذاکرات ناکام ہوئے گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان سرزمین پارٹی نے مذاکرات ناکام ہونے پروزیراعلی سندھ ہائوس جانے کی کوشش کی جس پر پولیس نے لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی۔اس موقع پرپی ایس پی… Continue 23reading پانی کےلئے مظاہرہ ،پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ ساتھیوں سمیت گرفتار