پاکستان اورافغانستان کشیدہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،اہم فیصلے کا اعلان کردیاگیا
راولپنڈی ( آئی این پی ) پاکستان ،افغانستان اور ریزولیوٹ سپورٹ مشن کے درمیان سہ فریقی اجلاس مشترکہ کوششوں کے تحت داعش کوشکست دینے کی ضرورت پر زور دیا گیاہے۔پاکستان ،افغانستان اور ریزولیوٹ سپورٹ مشن وفود کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں فریقین نے داعش کے خلاف آپریشن تیزکرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔ آئی… Continue 23reading پاکستان اورافغانستان کشیدہ تعلقات میں بڑا بریک تھرو،اہم فیصلے کا اعلان کردیاگیا