گوادر میں حملے،جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ گئی،حملہ آوروں نے قتل عام سے پہلے کیا پوچھا؟عینی شاہدکے حیرت انگیزانکشافات
گوادر/کوئٹہ (آئی این پی) گوادر میں پشکان اور گنت میں سڑک کی تعمیراتی کام کرنے والے مزدوروں پر مسلح موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں 10مزدور جاں بحق جبکہ 2زخمی ہوگئے ،جاں بحق ہونیوالوں میں سے 9کی شناخت ہوگئی جن کا تعلق سندھ کے علاقے نوشہرہ فیروز سے ہے ،وزیراعلیٰ بلوچستان… Continue 23reading گوادر میں حملے،جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ گئی،حملہ آوروں نے قتل عام سے پہلے کیا پوچھا؟عینی شاہدکے حیرت انگیزانکشافات