پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اچانک بھارتی فورسز کے سر پر جا پہنچے

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) ایل او سی پر بھارتی خلاف ورزیاں، آرمی چیف جوانوں کا حوصلہ بڑھانے نکیال سیکٹر پہنچ گئے۔ ایل او سی کی صورتحال بارے جنرل قمر جاوید باجوہ کو بریفنگ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایل او سی پر جوانوں کا حوصلہ بڑھانے نکیال سیکٹر پہنچ گئے جہاں انہیں ایل او سی کی تازہ صورتحال بارے پاک فوج کے کمانڈر نے بریفنگ دی۔

آرمی چیف نے سیز فائر کی بھارتی خلاف ورزیوں کا موثر جواب دینے اور جوانوں کی آپریشنل تیاریوں کو سراہا ۔ نکیال سیکٹر کے دورے کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لیفٹیننٹ خاور شہید کے گھر بھی گئے جہاں انہوں نے شہید کے والدین اور اہل خانہ سے ملاقات کی اور لیفٹیننٹ خاور شہید کی عظیم قربانی کو خراج تحسین پیش کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…