پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

کلبھوشن یادیو ،عالمی عدالت میں پاکستان نے جان بوجھ کر کیوں غلطیاں کیں؟اہم سیاسی رہنما کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 20  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت کے دائرہ کار سے متعلق مارچ 2017 کاترمیم شدہ ڈکلیریشن واپس لے سکتا ہے، ہم نے عالمی عدالت انصاف میں بہت بڑی غلطیاں کی ہیں،

عالمی عدالت میں بھارتی ہاتھوں میں کھیلنے کے بعد بعید نہیں ہم شکیل آفریدی کو رہا کر دیں۔ایک بیان میں ڈاکٹر شیریں مزاری نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی عدالت کے دائرہ کار سے متعلق مارچ 2017 کاترمیم شدہ ڈکلیریشن واپس لے سکتا ہے۔ہم نے عالمی عدالت انصاف میں بہت بڑی غلطیاں کیں، انہوں نے کہا کہ آرایم آئی کیس میں پاکستان نے عالمی عدالت کے دائرہ کار سے متعلق ہی دلائل دئیے اور ہم کیس جیتے۔انہوں نے کہا کہ ابھی ہم دائرہ کار اور کیس کے میرٹ کو لے کر دلائل میں الجھ گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آر ایم آئی کے تجربے اور 2017 کے ڈکلیریشن کے باوجود ہم کیس ہار گئے ہیں، انہوں نے کہا کہ حکومتی ایما پر جان بوجھ کر کیس میں غلطیاں کی گئی ہیں،انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت انصاف میں ہماری شکست نواز جندال ملاقات کا نتیجہ ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم عالمی عدالت کے دائرہ کار سے متعلق ڈکلیریشن سے اب بھی دستبردار ہو سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عالمی عدالت میں بھارتی ہاتھوں میں کھیلنے کے بعد بعید نہیں ہم شکیل آفریدی کو رہا کر دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…