ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ ، جنرل (ر)راحیل شریف کو واپس بلانے سے متعلق بڑا مطالبہ ، 5 اہم سوال اٹھادیے گئے
اسلام آباد(آئی این پی)اپوزیشن کی بڑی جماعت پاکستان پیپلزپارٹی نے اسلامی ملٹری الائنس کی کسی اسلامی ملک کے خلاف ممکنہ کاروائی کے پیش نظر اتحاد کے سربراہ جنرل (ر) راحیل شریف کو پاکستان بلانے کا مطالبہ کردیا ۔ فوجی اتحاد کے دائرہ کار کے بارے میں پانچ اہم سوالات اٹھا دیے گئے ،کیا اسلامی فوجی… Continue 23reading ایران کے ساتھ ممکنہ جنگ ، جنرل (ر)راحیل شریف کو واپس بلانے سے متعلق بڑا مطالبہ ، 5 اہم سوال اٹھادیے گئے