اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

بھارت کا پاکستان پر بڑا حملہ، کئی افراد زخمی۔۔پاک فوج حرکت میں آگئی

datetime 1  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی جانب سے ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی ایک بار پھر خلاف ورزی، بٹل، جندروٹ اور تتہ پانی سیکٹرمیں دیہی آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ، 3شہری زخمی، پاک فوج کی جوابی کارروائی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے ایک بار پھر ایل او سی پر سیز فائر معاہدے کی ایک بار

پھر خلاف ورزی کرتے ہوئے جندروٹ اور تتہ پانی سیکٹرمیں دیہی آبادی پر بلا اشتعال فائرنگ کی ہے جس کے نتیجہ میں 3شہری زخمی ہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ پر پاک فوج نے منہ توڑ جوابدیتے ہوئے بھارتی فائرنگ کا مؤثر جواب دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…