ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

حکومت عدلیہ کے ساتھ محاذآرائی کےلئے کھل کرمیدان میں آگئی ،سیاسی شہیدبننے کامنصوبہ بے نقاب

datetime 1  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی وتجزیہ کارحامدمیرنے کہاہے کہ حکومت نے عدلیہ کے ساتھ کھل کرمحاذرآرائی کےلئے میدان میں آگئی ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے حامدمیرنے کہاکہ ن لیگی سینیٹرنہال ہاشمی نے جوتقریرعدلیہ کے بارے میں کی ہے وہ ایک سوچی سمجھی سازش ہے ۔انہوں نے کہاکہ

نوازحکومت جان بوجھ کرعدلیہ کے ساتھ محاذآرائی کررہی ہے کہ اس کومشکلات پیش آئیں اورسیاسی شہیدبن کراپنی ساکھ بچالے اورآئندہ انتخابات میں عوام کے سامنے کہہ سکے کہ اس کے ساتھ انصاف نہیں کیاگیا۔حامدمیرنے کہاکہ مسلم لیگ کاماضی گواہ ہے کہ یہ پہلے بھی ایساراستہ اختیارکرچکی ہے اورایک مرتبہ پھرایساہی کررہی ہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…