پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

سندھ حکومت کی اقرباء پروری عروج پر ،اہم سیاستدان کی بیٹی اعلیٰ عہدے پر تعینات،4سینئر پروفیسرز نے استعفیٰ دیدیا

datetime 27  مئی‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی ) سندھ حکومت نے قانون کی دھجیاں تو اڑائیں سو اڑائیں عدالتی احکامات بھی پامال کردئیے ، سابق وزیر اعلی کی بیٹی کو جناح اسپتال کے گائنی وارڈ کا انچارج بنادیا گیا ۔ سندھ حکومت میں اقربا پروری عروج پر پہنچ گئی سابق وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ کی بیٹی کیلئے قانون ہے

نہ عدالتی احکامات کی اہمیت ہے ، ڈاکٹر نصرت شاہ جناح اسپتال میں ڈیپوٹیشن پر تعینات تھیں ڈاکٹر نصرت شاہ جناح اسپتال میں گائنی وارڈ کی انچارج مقرر کردیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر نصرت شاہ کی تعیناتی سے 4 سینئر پروفیسرز کی حق تلفی ہوئی ہے چاروں پروفیسرز نے احتجاجااستعفی دے دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…