جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

’’بھارتی وزیر داخلہ کی دھمکی کے بعد‘‘ بھارتی فوج کا پاکستان پر حملہ۔۔پاک فوج حرکت میں آگئی

datetime 8  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بزدل بھارت باز نہ آیا، کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے پھر بلا اشتعال فائرنگ، بھاری ہتھیاروں کا استعمال، پاک فوج کی موثر جوابی کارروائی ، متعدد بھارتی مورچوں کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق بھارت اشتعال انگیزیوں سے باز نہ آیا، کنٹرول لائن پر سیز فائر معاہدے کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے بزدل بھارتی فوج نے بھاری ہتھیاروں سے علی الصبح نکیال اور کیانی سیکـٹر میں گولہ

باری اور فائرنگ شروع کر دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے بھاری ہتھیار اور توپ خانے کا استعمال کیا گیا ہے ۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی گولہ باری اور فائرنگ کے جواب میں پاک فوج نے مؤثر جواب دیتے ہوئے بھارتی مورچوں کو نشانہ بنایا ہے۔واضح رہے کہ چند دن قبل بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ پاکستان کو دھمکی دے چکے ہیں جس میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت اب گولیاں گنے کا نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…