عید کے دن بھی کام کریں گے ،صحافی ،ابھی بہت دور ہے، سربراہ جے آئی ٹی
اسلام آباد(آن لائن) پانامہ کیس پر ببنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء جے آئی ٹی پر دباؤ کے باعث دستبردار کے سوال کے جواب پر مسکرادیے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پانامہ کیس پر بننے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء سپریم کورٹ سے باہر آرہے تھے تو صحافی… Continue 23reading عید کے دن بھی کام کریں گے ،صحافی ،ابھی بہت دور ہے، سربراہ جے آئی ٹی