اسلام آباد(آن لائن) پانامہ کیس پر ببنے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء جے آئی ٹی پر دباؤ کے باعث دستبردار کے سوال کے جواب پر مسکرادیے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز پانامہ کیس پر بننے والی جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء سپریم کورٹ سے باہر آرہے تھے تو صحافی نے ان سے سوال پوچھا کہ آگر جے آئی ٹی پر اسی طرح کا دباؤ رہا تو کیا وہ دستبردار ہوجائیں گے جس طرح واجد ضیاء مسکراد یئے،صحافی نے ایک اور
سوال پوچھا کہ کیا جے آئی ٹی عید پر بھی اپنا کام کرے گی جس پر واجد ضیاء نے کہا کہ عید ابھی بہت دور ہے