جمعرات‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2025 

وزیر اعظم کا دورہ قطر اور کویت، جے آئی ٹی میں 15جون کو عدم حاضری کی درخواست تیار

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیر اعظم کا دورہ قطر اور کویت، جے آئی ٹی میں 15جون کو عدم حاضری کی درخواست تیار

اسلام آباد (آن لائن)خلیجی ممالک میں کشیدگی کے پیش نظر وزیر اعظم محمدنواز شریف سعودی عرب کے بعد قطر اور کویت کے دورے کیلئے تیار ہوگئے جبکہ جے آئی ٹی میں 15جون کو وزیر اعظم کی عدم حاضری کی درخواست بھی تیار کرلی گئی ہے میڈیا رپوٹس کے مطابق قطر اور سعودی عرب میں تنازعہ… Continue 23reading وزیر اعظم کا دورہ قطر اور کویت، جے آئی ٹی میں 15جون کو عدم حاضری کی درخواست تیار

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کو لیجانے یا پہنچنے کی باضابطہ کوئی ہدایات نہیں دی گئیں‘ رانا ثنا اللہ

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کو لیجانے یا پہنچنے کی باضابطہ کوئی ہدایات نہیں دی گئیں‘ رانا ثنا اللہ

لاہور( این این آئی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر لیگی کارکنوں کو لیجانے یا وہاں پہنچنے کی باضابطہ کوئی ہدایات نہیں دی گئیں، نواز شریف کے جے آئی ٹی میں پیش ہونے سے ان کی… Continue 23reading وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں پیشی کے موقع پر کارکنوں کو لیجانے یا پہنچنے کی باضابطہ کوئی ہدایات نہیں دی گئیں‘ رانا ثنا اللہ

وزیر اعظم کے حق میں وفاقی دارلحکومت کی مختلف شاہراہوں پر بینرزلگ گئے

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیر اعظم کے حق میں وفاقی دارلحکومت کی مختلف شاہراہوں پر بینرزلگ گئے

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف کے حق میں وفاقی دارلحکومت کی مختلف شاہراہوں میں بینرزلگ گئے بینرز پر تیری عظمت کو سلام اور قدم بڑہاؤ نواز شریف ہم تیرے ساتھ ہیں کے نعرے درج ہیں تفصیلات کے مطابق سینٹر عباس خان آفریدی کی جانب سے یہ بینرز جوڈیشل اکیڈمی کے اطراف… Continue 23reading وزیر اعظم کے حق میں وفاقی دارلحکومت کی مختلف شاہراہوں پر بینرزلگ گئے

پاکستان کی جانب سے مصالحتی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں،قطر

datetime 13  جون‬‮  2017

پاکستان کی جانب سے مصالحتی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں،قطر

دوحہ(این این آئی)قطر نے زمینی ناکہ بندی ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے اقوام متحدہ کی بین الاقوامی شہری ہوابازی کی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ خلیجی ممالک سے اس کی فضائی حدود کا معاملہ حل کرایا جائے ۔غیرملکی ٹی وی سے سے بات چیت کرتے ہوئے قطر کے وزیر خارجہ شیخ محمد بن… Continue 23reading پاکستان کی جانب سے مصالحتی کوششوں کا خیرمقدم کرتے ہیں،قطر

وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

datetime 13  جون‬‮  2017

وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم محمد  نواز شریف سعودی عرب کے مختصر  دورے کے بعد وطن پہنچ گئے ،   وزیر اعظم نے شاہ سلمان سے ملاقات  میں  خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت کی ۔   تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل… Continue 23reading وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف قمر باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے ،کس نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا؟تفصیلات جاری

datetime 12  جون‬‮  2017

وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف قمر باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے ،کس نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا؟تفصیلات جاری

جدہ (آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف جدہ پہنچ گئے ،گورنر مگہ شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا، وزیراعظم خلیجی ممالک کی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے یہ دورہ کر رہے ہیں ۔ پیر کو وزیراعظم جدہ پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم خلیجی ممالک کی ہنگامی… Continue 23reading وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف قمر باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے ،کس نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا؟تفصیلات جاری

قطر تنازعہ،پاکستانی آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  جون‬‮  2017

قطر تنازعہ،پاکستانی آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اُٹھالیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ سرتاج… Continue 23reading قطر تنازعہ،پاکستانی آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اُٹھالیا

حسین نواز کی تصویر کس نے لیک کی؟رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کردی گئی

datetime 12  جون‬‮  2017

حسین نواز کی تصویر کس نے لیک کی؟رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاناماعملدرآمد کیس کی سماعت کی۔تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے پاناماعملدرآمد کیس کی سماعت کی اورجے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے سربمہر لفافے میں تحقیقاتی رپورٹ پیش کی۔بینچ… Continue 23reading حسین نواز کی تصویر کس نے لیک کی؟رپورٹ سپریم کورٹ کو پیش کردی گئی

پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل طلب کرلیا

datetime 12  جون‬‮  2017

پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل طلب کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان کوکل طلب کرلیا ۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ جے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل پیش ہونیکاحکم دیدیا ہے ذرائع کے مطابق رحمن ملک بیرون ملک ہونے کے باعث کل پیش نہیں ہوسکیں گے… Continue 23reading پانامالیکس تحقیقات ٗجے آئی ٹی نے سابق وزیرداخلہ رحمان ملک کو کل طلب کرلیا