جمعرات‬‮ ، 05 مارچ‬‮ 2026 

وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف قمر باجوہ سعودی عرب پہنچ گئے ،کس نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا؟تفصیلات جاری

datetime 12  جون‬‮  2017 |

جدہ (آئی این پی ) وزیر اعظم محمد نواز شریف جدہ پہنچ گئے ،گورنر مگہ شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز نے ہوائی اڈے پر ان کا استقبال کیا، وزیراعظم خلیجی ممالک کی ہنگامی صورتحال کے حوالے سے یہ دورہ کر رہے ہیں ۔ پیر کو وزیراعظم جدہ پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم خلیجی ممالک کی

ہنگامی صورتحال کے حوالے سے دورہ کررہے ہیں ۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں ۔ گورنر مکہ شہزادہ فیصل بن عبدالعزیز نے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم اور ان کے ہمراہ وفد کے ارکان کا استقبال کیا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…