اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

datetime 13  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم محمد  نواز شریف سعودی عرب کے مختصر  دورے کے بعد وطن پہنچ گئے ،   وزیر اعظم نے شاہ سلمان سے ملاقات  میں  خلیجی ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے حوالے سے بات چیت کی ۔   تفصیلات کے مطابق  وزیر اعظم نواز شریف آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ہمراہ قطر اور خلیجی ممالک میں کشیدگی ختم کرانے کے مشن پر سعودی عرب پہنچے
۔ شاہی محل میں شاہ سلمان نے وزیر اعظم اور آرمی چیف کا پرتپاک استقبال کیا ۔ اس اہم دورے میں آرمی چیف ، مشیر خارجہ اور وزیر خزانہ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے ۔وزیر اعظم اور آرمی چیف نے سعودی حکام سے ملاقاتوں میں قطر کے ساتھ کشیدگی کم کرنے کیلئے بات چیت شروع کرنے پر زور دیا ۔ شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے وزیر اعظم کی ثالثی کی کوششوں کو سراہا اور سعودی عرب کا دورہ کرنے پر شکریہ ادا کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…