اتوار‬‮ ، 08 جون‬‮ 2025 

قطر تنازعہ،پاکستانی آرمی چیف قمر باجوہ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 12  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف آج ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ ہوگئے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ،

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی ہمراہ ہیں ،نجی ٹی وی کے ذرائع کہاکہناہے کہ وزیراعظم نوازشریف اورآرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سعودی عرب اورقطرتنازعہ میں ثالثی کےلئے سعودی عرب کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے جبکہ کل وطن واپس آجائینگے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ٹیرا کوٹا واریئرز


اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…