کراچی، ایم کیو ایم کے چار کارکنان کو 21 سال قید کی سزا
کراچی(این این آئی) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے چار کارکنان کو اسلحہ اور دھماکا خیز مواد رکھنے کے جرم میں 21 سال قید کی سزا سناء دی ہے ہے۔پیرکو انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیوایم سے تعلق رکھنے والے چار ملزمان یعقوب، ذوالقرنین، حیدر اور عمران کو جیل دھماکا خیزمواد… Continue 23reading کراچی، ایم کیو ایم کے چار کارکنان کو 21 سال قید کی سزا











































