پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی ملاقات

datetime 5  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیس)وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان گزشتہ رات ملاقات ہوئی  ۔اس ملاقات میں ڈان لیکس سمیت دیگراہم قومی معاملات پربات چیت ہوئی  ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی ۔اس ملاقات میں وزیراعظم نوازشریف نے ڈان لیکس کی وجہ سے پیداہونے والے تحفظات پرآرمی چیف کواعتماد میں لیا

جبکہ اس ملاقات کے دوران وزیراعلی پنجاب شہبازشریف بھی موجودتھے ۔ملاقات انتہائی خوشگوارماحول میں ہوئی ۔ڈان لیکس کے علاوہ ملک کے دیگرایشوزپربھی گفتگوکی گئی ۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف  جنرل قمرجاوید باجوہ نے ڈان لیکس کے نوٹیفکیشن پر پاک فوج کے تحفظات کے حوالے سے بات کی جس پر وزیر اعظم نے آرمی چیف کو تحفظات دور کرنے اور نیا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا یقین دلایا۔اس اہم ترین ملاقات کے بعد وزیراعظم نوازشریف نے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کوڈان لیکس پرنیانوٹیفکیشن جاری کرنے کے حوالے احکامات جاری کئے ہیں ۔جبکہ ذرائع کامزیدکہناہے کہ آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی،جس کے دوران ڈان لیکس، سیکیورٹی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سول و عسکری قیادت کی ملاقات کے دوران ڈان لیکس پر پیدا ہونے والے تنازع کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ذرائع کامزیدکہناہے کہ آرمی چیف اور وزیراعظم کی ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی،جس کے دوران ڈان لیکس، سیکیورٹی اور سرحدی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع کے مطابق سول و عسکری قیادت کی ملاقات کے دوران ڈان لیکس پر پیدا ہونے والے تنازع کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…