جمعہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2024 

مسلح افواج ملکی وسائل میں حق سے محروم ، پاکستان ، چین سے نمٹنے کیلئے نئے دوست تلاش کئے جائیں. بھارتی آرمی چیف

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل بپن راوت نے حکومت سے مزید بجٹ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی مسلح افواج ملکی وسائل میں اپنے حق سے محروم ہیں، پاکستان اور چین کے ساتھ نمٹنے کے لیے نئے دوست اور حلیف تلاش کئے جائیں،بھارت کا فوجی اثرو رسوخ بڑھانے کے لیے دفاعی بجٹ میں اضافے کی ضرورت ہے، فوج اور معیشت کی ترقی ایک ساتھ ہونی چاہئے کیونکہ دونوں قومی طاقت کے بنیادی ستون ہیں۔

ان خیالات کا اظہار بھارتی آرمی چیف نے نئی دہلی میںدفاعی دانشوروں سے خطاب کے دوران کیا۔ جنرل بپن راوت نے کہا مسلح افواج کو وسائل سے اپنا حصہ نہیں مل رہا ہے۔ انہوں نے دفاعی اخراجات میں اضافہ کی ضرورت پر زور دیا تاکہ بھارت کے دفاعی اثر و رسوخ میں اضافہ کیا جاسکے۔ بھارت کی فوج کو مستحکم بنانے کے لئے مزید سرمایہ کاری کی ضرورت پر زور دیا۔ انھوں نے کہا چین سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…