پیر‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2026 

افغانستان نے غیراعلانیہ جنگ چھیڑ دی،طورخم بارڈرپر بھی حملہ

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد،طورخم (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان نے پاکستان کے خلاف غیراعلانیہ جنگ چھیڑدی اورافغان فوج نے طو ر خم بارڈرپربلااشتعال فائرنگ کی جس کاپاک فوج نے بھی بھرپورجواب دیاجس سے افغان فوج کی بندوقیں خاموش ہوگئیں ۔

افغانستان کی طرف سے اس غیراعلانیہ جنگ کے پیش نظرطورخم بارڈرپرباب دوستی کوبھی بندکردیاگیاہے ۔افغان فوج کی فائرنگ سے چمن بارڈرپرمتعدد بچے اورشہری زخمی ہوئے ہیں تاہم کسی بڑے جانی ومالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے