مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے مزید چار کشمیریوں کو شہید کردیا
سرینگر (آن لائن)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی کی تازہ کاروائی کے دوران آج ضلع پلوامہ میں مزید چار کشمیر ی نوجوانوں کوشہید کردیاجس سے گزشتہ روز سے شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کو چھ ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فوجیوں نے ضلع کے علاقہ کاک پورہ میں محاصرے اور تلاشی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں نے مزید چار کشمیریوں کو شہید کردیا