اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی کس نے جاری کیا؟راحیل شریف کی تقرری کا پاکستان کی خارجہ پالیسی سے کیا تعلق ہے؟مشیر خارجہ سرتاج عزیز حقیقت سامنے لے آئے

datetime 21  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد ( آئی این پی ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی حکومت نے جاری کیا، راحیل شریف کی تقرری کا خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔بدھ کو ایک نجی ٹی وی کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے وضاحت کی ہے کہ جنرل (ر) راحیل شریف کو این او سی حکومت نے جاری کیا، راحیل شریف کی تقرری کا خارجہ پالیسی سے کوئی تعلق نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹ کی ان کیمرہ میٹنگ میں میرا بیان توڑ مروڑ کر پیش کیا گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے