پیر‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2025 

یہ کام ہرگز نہیں کرنا ورنہ ملک کو نقصان اور نوازشریف کو فائدہ ہوسکتا ہے،جاوید ہاشمی نے عمران خان کو کس کام سے منع کردیا؟جانیئے

datetime 21  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملتان(آئی این پی)سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ حکومت کی مدت پوری نہ ہوئی توخدانخواستہ ملک کونقصان ہوسکتاہے، بدقسمتی سے عمران خان سیاستدان نہیں ہیں وہ چاہتے ہیں کہ نوازشریف جائے اورمیں خودوزیراعظم بن جاؤں ان کو یہ راستہ اختیارنہیں کرناچاہیے کیونکہ اس سے ملک کو نقصان اور نوازشریف کو فائدہ ہوسکتا ہے ۔ وہ بدھ کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ نوازشریف سے انتقال نہ لیا

جائے بلکہ ان کا احتساب کیا جائے کیونکہ اگر انتقال لیا گیا تو اس کا فائدہ نوازشریف کو ہوگا ،جوراستہ اختیار کیا ہے یہ احتساب کانہیں ہے،جاوید ہاشمی نے کہا کہ بدقسمتی سے عمران خان سیاستدان نہیں ہیں وہ چاہتے ہیں کہ نوازشریف جائے اورمیں خود وزیراعظم بن جاؤں ان کو یہ راستہ اختیار نہیں کرنا چاہیے، سیاستدانوں کی وجہ سے دوسروں کو موقع مل جاتا ہے۔ جاوید ہاشمی نے کہا کہ جے آئی ٹی میں آئی بی کوبھی شامل کیا جانا چاہیے تھا۔



کالم



انجن ڈرائیور


رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…