جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

سکیورٹی فورسز دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر ٹوٹ پڑیں پاکستان بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا، کیا کچھ برآمدکر لیا گیا؟

datetime 10  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد کے تحت کارروائی، سکیورٹی فورسز نے کوہلوکے علاقے کاہاں میں کالعدم تنظیم کے ٹھکانے سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا۔ برآمد ہونے والے اسلحے میں 39 مارٹر گولے، 12 مائنز، 5 اے ٹی ایم اور 11 اے ایم ایم فیوزسمیت 4 سوئچ فیوز ،پریما کارڈ سمیت دیگر مواد شامل

ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ یہ خطرناک اسلحہ کوہلو اور ڈیرہ بگٹی میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں استعمال ہونا تھا مگر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی نے دہشتگردوں کے مذموم عزائم کوناکام بنا دیا ہے۔کاررروائی میںای سی اور حساس اداروں نے حصہ لیا۔کارروائی کے دوران تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہ آسکی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…