اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

اہم عرب اور خلیجی ممالک نے بڑ ی تعداد میں پاکستانیوں کو بے دخل کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )سعودی عرب اور کویت نے ویزے کی معیاد ختم ہونے کے باوجود قیام کرنے والے 162پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ، امیگریشن حکام نے پوچھ گچھ کے بعد گھر وں کو جانے کی اجازت دیدی ۔ کویتی حکومت نے 12پاکستانیوں کو ویزے کی معیاد ختم ہونے پر بے دخل کردیا جو گزشتہ روز نجی ائیر لائنز کی پرواز کے ذریعے

لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پہنچے۔ اسی طرح سعودی حکومت نے بھی ویزے کی مدت سے زائد قیا م کرنے والے 150پاکستانیوں کو سعودی ائیر لائنز کی پرواز 3770کے ذریعے واپس بھجوا دیا ۔ لاہور ائیر پورٹ پر امیگریشن حکام نے بیدخل کئے گئے پا کستانیوں سے پوچھ گچھ کے بعد انہیں گھروں کو جانے کی اجازت دیدی ۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…