صورتحال کشیدہ،36گھنٹوں میں چوہدری نثار کی وزیراعظم سے تین ملاقاتیں،اہم فیصلہ کرلیاگیا

7  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ د یسک) وزیراعظم نوازشریف سے وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خان نے36گھنٹوں میں تین ملاقاتیں کی ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے گزشتہ رات شب وزیراعظم نواز شریف سے پھر ملاقات کی جس میں نیوزگیٹ سکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ اورنوٹیفیکیشن کے بار ےمیں ملاقا ت ہوئی اور تیسری ملاقات میںچمن بارڈر پر کشیدگی سے متعلق اہم امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم اور وزیرداخلہ کے درمیان ہونےوالی ملاقات میںپاک افغان بارڈر چمن میں کشیدگی کے حوالے سے بھی تبادلہ خیال کیا۔سیاسی حلقوں میں ان ملاقاتوں کوبڑی اہمیت دی جارہی ہے کیونکہ اس وقت بیرونی سطح پرافغان سرحدکامعاملہ نہایت ضروری سمجھاجارہاہے ۔اسی طرح نیوزگیٹ سکینڈل کے حوالے سے وزیرداخلہ نے ایک نیانوٹیفکیشن جاری کرناہے ۔واضح رہے کہ نیوزگیٹ کی تحقیقات کے حوالے جاری ہونے والی پہلی رپورٹ کوپاک فوج نے مستردکردیاتھاجس کے بعدوزیراعظم اورآرمی چیف میں اہم ملاقات بھی ہوئی تھی ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…