ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

ڈان لیکس کے تنازعے کا ڈراپ سین، اعلان کردیاگیا

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)ڈان لیکس کے تنازعے کا ڈراپ سین،اعلان کردیاگیا، تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ ڈان لیکس پروزارت داخلہ کل یا پرسوں تفصیلی نوٹیفکیشن جاری کر دے گی، واضح ہو جائے گا کہ کس کا کیا کردار ہے،وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات

و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا کہ ڈان لیکس پر تفصیلی نوٹیفکیشن کل یا پرسوں جاری ہو گا، نوٹیفکیشن وزارت داخلہ جاری کریگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ نے آج وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔ وزیر مملکت نے مزید کہا کہ موجودہ حکومت نے ہر سطح پر اظہار رائے کی آزادی دی ہے، ہم نے آزادی اظہار رائے کو فروغ دیا ہے، واقعہ کو رپورٹ ضرور کرنا چاہئے لیکن تخلیق نہیں، اظہار رائے کی آزادی کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کو بھی مدنظر رکھنا چاہئے، ڈان لیکس پر کمنٹ کرنا غیرمناسب ہو گا۔ مریم اورنگزیب نے مزید کہا کہ عوام میں سنسنی خیز خبروں کی اہمیت کم ہوتی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…