جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

’’تمام راستے بند‘‘ بھارتی جاسوس نے آرمی چیف سے بڑی اپیل کردی

datetime 22  جون‬‮  2017 |

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوجس کوپاک فوج نے دہشتگردی اورجاسوس کے الزا م میں سزائے موت سنائی تھی ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیونے اپنی سزاکوکالعدم قراردینے کےلئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے معافی کی اپیل کی ہے ،آئی ایس پی آرکے مطابق کلبھوشن یادیونے آرمی چیف سے جاسوسی اوردہشتگردی کی کارروائیوں

سے معافی مانگ لی ہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق اس سے قبل فوجی عدالت کلبھوشن یادیوکی معافی کی اپیل مستردکرچکی ہے اوراب بھارتی جاسوس نے پاک فوج کے سربراہ سے اپنے سزاکی معافی کی اپیل کردی ہے ۔واضح رہے کہ کلبھوشن یادیوکوفوجی عدالت نے جاسوسی اوردہشتگردی کے الزامات میں پھانسی کی سزاسنائی تھی اوربھارت نے اس حوالے سے عالمی عدالت سے بھی رجوع کررکھاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…