منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

’’مجھے سزائے موت نہ دی جائے ‘‘، بھارتی جاسوس کلبوشن یادیونے آرمی چیف سے رحم کی اپیل کردی

datetime 22  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوپاک فوج نے دہشتگردی اورجاسوسی کرنے کے الزا م میں سزائے موت سنائی تھی ۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیونے اپنی سزاکوکالعدم قراردینے کےلئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے معافی کی اپیل کی ہے ،آئی ایس پی آرکے مطابق کلبھوشن یادیونے آرمی چیف سے جاسوسی اوردہشتگردی کی کارروائیوں

سے معافی مانگ لی ہے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق اس سے قبل فوجی عدالت کلبھوشن یادیوکی معافی کی اپیل مستردکرچکی ہے اوراب بھارتی جاسوس نے پاک فوج کے سربراہ سے اپنے سزاکی معافی کی اپیل کردی ہے ۔واضح رہے کہ کلبھوشن یادیوکوفوجی عدالت نے جاسوسی اوردہشتگردی کے الزامات میں پھانسی کی سزاسنائی تھی۔رحم کی اپیل میں بھارتی جاسوس نے خودپرلگے الزامات کومان بھی لیاہے ۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…