منگل‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2025 

’’فوجی قیادت چوہدری نثار کو ہٹانا چاہتی ہے‘‘ ڈان لیکس معاملہ شدید ترین گھمبیر ہو گیا ہے

datetime 10  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نےکہا ہے کہ فوجی قیادت چوہدری نثار کو عہدے سے ہٹانا چاہتی ہے دوسری جانب حکومت کا مطالبہ ہے کہ ڈی جی آئی ایس پی آر کو ہٹایا جائے، نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ڈان لیکس کا معاملہ شدید ترین گھمبیر حالات میں داخل ہو چکا ہے۔

حکومت کسی نتیجے پر نہیں پہنچ رہی انہوں نے کہا کہ نواز شریف اور حکومت جتنے پریشان ہیں اتنے کبھی نہیں تھے۔ پاکستان میں قیادت کا بد ترین فقدان ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ ن لیگ کا جنازہ اب پانچ کندھوں کے ساتھ نکلے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)


پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…