پاکستان کی ترقی کیلئے یہ کام کرنابہت ہی ضروری ہے،چین کے صدر نے وزیراعظم نوازشریف پر واضح کردیا
بیجنگ (آئی این پی)چین کے صدر شی چن پھنگ نے مختلف شعبوں میں تعاون کوفروغ دے کر پاکستان کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ملکوں کے پاس چین پاکستان اقتصادی راہداری اور علاقے کو ایک دوسرے سے منسلک کرنے کے منصوبوں پر عملدرآمد سے متعلق دوطرفہ تعاون… Continue 23reading پاکستان کی ترقی کیلئے یہ کام کرنابہت ہی ضروری ہے،چین کے صدر نے وزیراعظم نوازشریف پر واضح کردیا











































