منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان نے کلبوشن یادیو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

datetime 2  جولائی  2017

پاکستان نے کلبوشن یادیو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی) دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ کلبھوشن یادیو اور دیگر بھارتی قیدیوں کے معاملہ مختلف ہے،کلبوشن یادیو حاضر سروس افسر ہے اور اسے’’را‘‘ نے پاکستان میں دہشتگردی کے لیے بھیجا تھا ،بھارت نے107ماہی گیروںاور85 عام شہریوں تک رسائی نہیں دی،بھارت دوطرفہ قونصلر رسائی کے معاہدے پر عملدرآمد کرے۔اتوار کو… Continue 23reading پاکستان نے کلبوشن یادیو سے متعلق بھارتی وزارت خارجہ کا بیان مسترد کر دیا

وزیراعظم کل ساہیوال کول پاور پلانٹ کے یونٹ 2کا افتتاح کریں گے

datetime 2  جولائی  2017

وزیراعظم کل ساہیوال کول پاور پلانٹ کے یونٹ 2کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف کل ساہیوال کول پاور پلانٹ کے دوسرے یونٹ کا افتتاح کریں گے ،دوسرے پاور پلانٹ کے افتتاح کے ساتھ ہی مزید 660 میگاواٹ بجلی سسٹم میں شامل ہو جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے کل ساہیوال میں ایک روزہ دورے کے… Continue 23reading وزیراعظم کل ساہیوال کول پاور پلانٹ کے یونٹ 2کا افتتاح کریں گے

قید کے دوران کبھی مارا پیٹا نہیں گیا، ریمنڈ ڈیوس

datetime 2  جولائی  2017

قید کے دوران کبھی مارا پیٹا نہیں گیا، ریمنڈ ڈیوس

واشنگٹن ( آن لائن )امریکی جاسوس ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں دہائیاں دیتے ہوئے لکھا ہے کہ قید کے دوران روزانہ مرغی کا سالن کھلانا کسی تشدد سے کم نہ تھا، 24 گھنٹے بتی جلاکررکھی جاتی جس سے سونیمیں دشواری ہوتی تھی، نہ گرم پانی دیاجاتا نہ ہیٹر، سردراتوں میں خون جما دینے والی… Continue 23reading قید کے دوران کبھی مارا پیٹا نہیں گیا، ریمنڈ ڈیوس

وزیر اعظم نواز شریف کے کزن کو جے آئی ٹی نے دوسری بار کیوں طلب کیا؟

datetime 2  جولائی  2017

وزیر اعظم نواز شریف کے کزن کو جے آئی ٹی نے دوسری بار کیوں طلب کیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما کیس کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے روبرو وزیراعظم کے قریبی عزیز طارق شفیع آج دوسری بار پیش ہو گئے جن کیلئے سوالنامہ بھی تیار کر لیا گیا ہے جبکہ جےآئی ٹی کے پاس اپنی رپورٹ مکمل کرنے کیلئے 8 دن باقی رہ گئے ہیں۔طارق شفیع وزیر مملک پانی و بجلی عابد… Continue 23reading وزیر اعظم نواز شریف کے کزن کو جے آئی ٹی نے دوسری بار کیوں طلب کیا؟

پاکستان نے امریکہ کو سرپرائز دیدیا،دوٹوک اعلان

datetime 1  جولائی  2017

پاکستان نے امریکہ کو سرپرائز دیدیا،دوٹوک اعلان

لاہور (این این آئی ) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہاہے کہ جے آئی ٹی کا فیصلہ انشاء اللہ وزیراعظم نوازشریف کے حق میں آئے گا ،ملکی مفاد سب سے پہلے ہیں اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا ،انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کی پالیسی واضح… Continue 23reading پاکستان نے امریکہ کو سرپرائز دیدیا،دوٹوک اعلان

اعتزاز احسن کی بھی پیپلز پارٹی سے راہیں جدا؟ کس سیاسی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں؟ نجی ٹی وی کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 1  جولائی  2017

اعتزاز احسن کی بھی پیپلز پارٹی سے راہیں جدا؟ کس سیاسی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں؟ نجی ٹی وی کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فردوس عاشق اعوان، امتیاز صفدر وڑائچ، ندیم افضل چن اور بابر اعوان کے بعد اعتزاز احسن بھی تحریک انصاف میں شمولیت کے لیے پر تول رہے ہیں، پنجاب میں پیپلز پارٹی کی بڑی شخصیات ایک ایک کرکے تحریک انصاف میں شامل ہوتی جا رہی ہیں، لگتا ہے یہ سلسلہ رکنے والا… Continue 23reading اعتزاز احسن کی بھی پیپلز پارٹی سے راہیں جدا؟ کس سیاسی جماعت میں شامل ہو رہے ہیں؟ نجی ٹی وی کا حیرت انگیز انکشاف

وزیراعظم نوازشریف کی روانگی کا اعلان کردیاگیا

datetime 1  جولائی  2017

وزیراعظم نوازشریف کی روانگی کا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نوازشریف 5جولائی کو تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم بدھ کو تاجکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ پاکستان، افغانستان اور تاجکستان کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔

ممبر اسمبلی کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کے خاندان سے کس طرح دھوکہ دے کر سادہ کاغذ پر انگوٹھے لگوائے گئے؟ افسوسناک انکشافات

datetime 1  جولائی  2017

ممبر اسمبلی کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کے خاندان سے کس طرح دھوکہ دے کر سادہ کاغذ پر انگوٹھے لگوائے گئے؟ افسوسناک انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ممبر صوبائی اسمبلی عبدالمجید خان اچکزئی نے ڈیوٹی پر موجود ٹریفک سارجنٹ حاجی عطاء اللہ دشتی پر گاڑی چڑھا کر اسے جاں بحق کر دیا تھا، ایک نجی ٹی وی نے مرحوم حاجی عطاء اللہ دشتی کے گھر والوں سے ان کے سادہ کاغذ پر انگوٹھوں کے حوالے سے پوچھا تو… Continue 23reading ممبر اسمبلی کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار کے خاندان سے کس طرح دھوکہ دے کر سادہ کاغذ پر انگوٹھے لگوائے گئے؟ افسوسناک انکشافات

مجرم کی رہائی کی خبر سن کر ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے فہیم کی بیوہ نے زہر کھا لیا تھا، اس کے آخری الفاظ کیا تھے؟ جانئے

datetime 1  جولائی  2017

مجرم کی رہائی کی خبر سن کر ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے فہیم کی بیوہ نے زہر کھا لیا تھا، اس کے آخری الفاظ کیا تھے؟ جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے دو نوجوانوں میں سے ایک نوجوان فہیم کی بیوہ نے جب ریمنڈ ڈیوس کی رہائی کی خبریں سنیں تو زہر کھا لیا تھا، فہیم کی بیوہ شمائلہ کے آخری الفاظ یہ تھے کہ اسے رہا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے اس لیے میں… Continue 23reading مجرم کی رہائی کی خبر سن کر ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھوں قتل ہونے والے فہیم کی بیوہ نے زہر کھا لیا تھا، اس کے آخری الفاظ کیا تھے؟ جانئے