پاکستانی حکام نے میری رہائی کیلئے قانون کا مذاق بنایا،ریمنڈ ڈیوس
واشنگٹن(آن لائن) لاہور میں 2 شہریوں کو فائرنگ کرکے قتل کرنے والے امریکی خفیہ ادارے سینٹرل انٹیلی جنس ایجنسی(سی آئی اے)کے سابق اہلکار ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ ان کی رہائی کے معاملے میں پاکستان میں موجود قصاص اور دیت کے قانون کا غلط استعمال کیا گیا تھا۔ریمنڈ ڈیوس نے… Continue 23reading پاکستانی حکام نے میری رہائی کیلئے قانون کا مذاق بنایا،ریمنڈ ڈیوس