منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانے پر غور

datetime 1  جولائی  2017

امریکاکاپاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانے پر غور

واشنگٹن(این این آئی) امریکی ووڈرو ولسن سینٹر میں جنوبی ایشیائی امور کے ایک ماہرمائیکل کوگلمین نے کہاہے کہ امریکی انتظامیہ پاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانے پر غور کر رہی ہے۔ لیکن دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار اور علاقائی صورتحال جیسی چیزوں کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا یہ ممکنہ… Continue 23reading امریکاکاپاکستان کے حوالے سے سخت پالیسی اپنانے پر غور

پارا چنارمیں دھرنا ختم، بازار اور تعلیمی ادارے کھل گئے، شہر کی رونقیں بحال

datetime 1  جولائی  2017

پارا چنارمیں دھرنا ختم، بازار اور تعلیمی ادارے کھل گئے، شہر کی رونقیں بحال

پاراچنار(آن لائن)پاراچنار میں کامیاب مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کردیا گیا، تمام بازار اور تعلیمی ا دارے کھل گئے، شہر کی رونقیں بحال ہونا شروع ہو گئیں، تعلیمی اداروں میں بھی درس وتدریس کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاراچنار میں دھرنا ختم ہونے کے بعد شہر کے تمام بازار اور کاروباری مراکز… Continue 23reading پارا چنارمیں دھرنا ختم، بازار اور تعلیمی ادارے کھل گئے، شہر کی رونقیں بحال

بھارت نے تمام معاہدے پامال کر دئیے، پاکستان پر حملہ

datetime 1  جولائی  2017

بھارت نے تمام معاہدے پامال کر دئیے، پاکستان پر حملہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ، ایک شخص زخمی۔تفصیلات کے مطابق بھارت نے ایک بار پھر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئےایل او سی پر عباس پور سیکٹر کے گائوں ترونی اورتولس کو نشانہ بناتے ہوئے دیہی آبادی پر فائرنگ اور گولہ باری کی ہے جس کے نتیجہ… Continue 23reading بھارت نے تمام معاہدے پامال کر دئیے، پاکستان پر حملہ

ریمنڈ ڈیوس کا بیان صرف میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے ، حسین حقانی

datetime 1  جولائی  2017

ریمنڈ ڈیوس کا بیان صرف میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے ، حسین حقانی

واشنگٹن (آن لائن ) امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا بیان میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے جو بطورسفیراپنایا وقت آگیا ہیکہ میرے خلاف بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈابند کیا جائے۔میڈیارپور ٹس کے مطابق جمعہ کے روز اپنے ایک بیان میں حسین حقانی نے کہا کہ میں نے ہمیشہ… Continue 23reading ریمنڈ ڈیوس کا بیان صرف میرے دیرینہ موقف کی تصدیق کرتاہے ، حسین حقانی

وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا

datetime 1  جولائی  2017

وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا

اسلام آباد(این این آئی)وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ای سی ایل، پاسپورٹ کنٹرول لسٹ اور فارنر کنٹرول لسٹ کے اعداد وشمار بارڈرمینجمنٹ سسٹم میں شامل کرلیے گئے ہیں جس کے بعد مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کیلئے پاسپورٹ… Continue 23reading وزارت داخلہ نے مجرموں، اشتہاریوں، بدعنوانوں اور نادہندہ افراد کے لیے پاسپورٹ کا حصول ناممکن بنادیا

مریم نواز کی جعلی تصویر کس نے بنائی اور کیوں بنوائی گئی؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

datetime 30  جون‬‮  2017

مریم نواز کی جعلی تصویر کس نے بنائی اور کیوں بنوائی گئی؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی کے پروگرام میں سینئر صحافی اور معروف تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ مریم نواز اپنے بیٹے کی گریجویشن مکمل کرنے پر مبارکباد کی مستحق ہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم… Continue 23reading مریم نواز کی جعلی تصویر کس نے بنائی اور کیوں بنوائی گئی؟ معروف صحافی نے حیرت انگیز دعویٰ کردیا

نواز شریف تو نا اہل ہو جائیں گے لیکن عمران خان کے ساتھ ایسا کیا ہو گا کہ وہ بھی ’’افسوس‘‘ کریں گے، معروف صحافی حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 30  جون‬‮  2017

نواز شریف تو نا اہل ہو جائیں گے لیکن عمران خان کے ساتھ ایسا کیا ہو گا کہ وہ بھی ’’افسوس‘‘ کریں گے، معروف صحافی حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی اور سینئر تجزیہ کار حامد میر نے نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو جلد وزیراعظم نواز شریف کی نا اہلی کی خوشخبری ملنے والی ہے۔ معروف صحافی نے کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان… Continue 23reading نواز شریف تو نا اہل ہو جائیں گے لیکن عمران خان کے ساتھ ایسا کیا ہو گا کہ وہ بھی ’’افسوس‘‘ کریں گے، معروف صحافی حامد میر کے حیرت انگیز انکشافات

پاک افغان سرحد پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی شروع،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

datetime 30  جون‬‮  2017

پاک افغان سرحد پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی شروع،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

راولپنڈی(آئی این پی)دہشتگردی روکنے کے لئے پاک افغان بارڈر پر 2600 کلو میٹر تک باڑ لگانے کا فیصلہ کیا ، یہ کا کام شر وع ہو چکا ، 2 سے 3 سال میں کام مکمل ہو جائے گا، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی شروع،آئی ایس پی آر نے اعلان کردیا

حکومت کی 5حاضر سروس جرنیلوں سے ٹھن گئی، آرمی چیف قمر باجوہ کو سخت پیغام دے دیا گیا، معروف صحافی کے حیرت انگیز دعوے

datetime 30  جون‬‮  2017

حکومت کی 5حاضر سروس جرنیلوں سے ٹھن گئی، آرمی چیف قمر باجوہ کو سخت پیغام دے دیا گیا، معروف صحافی کے حیرت انگیز دعوے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس سے آرمی چیف کو ایک خط لکھا گیا ہے جس میں آرمی چیف سے پانچ حاضر سروس جرنیلوں کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے اس خط… Continue 23reading حکومت کی 5حاضر سروس جرنیلوں سے ٹھن گئی، آرمی چیف قمر باجوہ کو سخت پیغام دے دیا گیا، معروف صحافی کے حیرت انگیز دعوے