جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

’’بھارت نے تمام حدود روند ڈالیں‘‘ پاکستان پر حملے کی دھمکی

datetime 17  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)فوجیوں کی ہلاکت کا بدلہ لیں گے، بھارتی فوج ایک بار پھر سرجیکل سٹرائیکس کرتے ہوئے پاکستانی علاقے میں داخل ہو گی، بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کو ایک بار پھر گیدڑ بھبکی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی دہلی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیر داخلہ نے دھمکی دی ہے کہ

پاکستان سے 2 فوجیوں کے قتل کا بدلہ ضرور لیاجائے گا۔بھارتی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ سرجیکل سٹرائیک کی تیاری میں10 سے 15 دن لگے تھے اور اب بھی کچھ وقت لگے گا لیکن بھارتی فوج کا سر شرم سے جھکنے نہیں دیں گے۔بھارت کی فوج سرحد کے اس پار ضرور جائے گی اور ایک مرتبہ پھر پاکستان میں سرجیکل سٹرائیکس کی جائیں گی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…