اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

محمود اچکزئی کے مولانا فضل الرحمن کے گھر جانے کے بعد مولانا فضل الرحمان نے فون کرکے وزیر اعظم نواز شریف کو کیا دھمکی دی؟

datetime 18  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات کے نافذ العمل ہونے پر ابھی تک کام رکا ہوا ہے۔ ساری خدائی ایک طرف ہار گئی ہے اور جورو کے دو بھائی جیت گئے ہیں۔ سلیم صافی نے کہا کہ عبد القادر بلوچ نے ایک اہم اجلاس میں فاٹا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کا فون آیا تھا اور

انہوں نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات پر اس وقت تک کام روک دیں جب تک میں واپس نہ آ جائوں۔ سلیم صافی کا کہنا تھا کہ کل اچکزئی صاحب بھی مولانا فضل الرحمن کے گھر گئے تھے۔ وہاں سے دونوں نے مل کر میاں نواز شریف کو فون کیا تھا۔مولانا فضل الرحمن نے فاٹا کے معاملے پر نواز شریف کو دھمکی دی ہے کہ اگر ان کی بات نہ مانی گئی تو وہ حکومتی اتحاد چھوڑ دیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…