کلبھوشن یادیو کی پھانسی،پاکستان نے اہم اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سمیت تمام ممالک سے بہتر تعلقات کی پالیسی پر عمل پیرا ہے ٗ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کا معاملہ عالمی عدالت میں بھارت خود ہی لیکر گیا ہے ٗبھارت کو اب انتظار کرنا چاہیے ٗ امریکہ کے ساتھ ہمارے تعلقات وسیع… Continue 23reading کلبھوشن یادیو کی پھانسی،پاکستان نے اہم اعلان کردیا











































