بدھ‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2025 

مری،گاڑی کو حادثہ ،بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ،8 زخمی

datetime 29  جون‬‮  2017

مری،گاڑی کو حادثہ ،بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ،8 زخمی

سرگودہا،مری(آن لائن)لاہور سے پکنک منانے کے لئے مری جانے والا خاندان بھیرہ کے قریب حادثہ کا شکار۔پانچ افراد جاں بحق آٹھ افراد زخمی۔ مرنے والوں میں دو خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار لاہور کے رہائشی شوکت علی کی فیملی سیر کے لئے براستہ موٹر وے مری جا رہی تھی بدقسمت… Continue 23reading مری،گاڑی کو حادثہ ،بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ،8 زخمی

امریکہ نے کشمیری رہنماء سید صلاح الدین کو عالمی دہشتگرد قرار دیدیا،پاکستان کا احتجاج

datetime 28  جون‬‮  2017

امریکہ نے کشمیری رہنماء سید صلاح الدین کو عالمی دہشتگرد قرار دیدیا،پاکستان کا احتجاج

واشنگٹن (آن لائن)امریکہ نے کشمیری رہنماء سید صلاح الدین کو عالمی دہشتگرد قرار د یتے ہوئے تمام اثاثے منجمد کر دیئے گئے، وائٹ ہاؤس کے باہر کشمیریوں اور سکھ برادری کی جانب سے زبردست مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق دورہ امریکہ پر ٹرمپ کی نریندر مودی کو خوش کرنے کی کوشش، امریکہ نے کشمیری رہنماء حزب المجاہدین… Continue 23reading امریکہ نے کشمیری رہنماء سید صلاح الدین کو عالمی دہشتگرد قرار دیدیا،پاکستان کا احتجاج

ملتان : آئل ٹینکر سانحہ میں زخمی ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 28  جون‬‮  2017

ملتان : آئل ٹینکر سانحہ میں زخمی ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق

ملتان ( آن لائن ) احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر سانحے میں زخمی ہونے والے ٹینکر ڈرائیور سمیت مزید تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ اس طرح اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 162 ہوگئی ہے۔ ملتان کے نشتر ہسپتال میں بڑی تعداد میں زخمیوں… Continue 23reading ملتان : آئل ٹینکر سانحہ میں زخمی ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق

امریکی انتظامیہ بھارت کی زبان بولنے لگی ہے، چوہدری نثار علی خان

datetime 28  جون‬‮  2017

امریکی انتظامیہ بھارت کی زبان بولنے لگی ہے، چوہدری نثار علی خان

اسلام آباد( آن لائن) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے امریکا کی جانب سے سید صلاح الدین کو عالمی دہشت گرد قرار دیے جانے پر ان کا ذکر کیے بغیر کہا ہے کہ یہ بات تشویشناک ہے کہ امریکی انتظامیہ ہندوستان کی زبان بولنے لگی ہے۔وزیر داخلہ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی… Continue 23reading امریکی انتظامیہ بھارت کی زبان بولنے لگی ہے، چوہدری نثار علی خان

مریم نواز بھی پانچ جولائی کو جے آئی ٹی میں طلب

datetime 28  جون‬‮  2017

مریم نواز بھی پانچ جولائی کو جے آئی ٹی میں طلب

اسلام آباد( آن لائن ) پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) نے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی 5 جولائی کو طلب کرلیا۔جے آئی ٹی نے سمن جاری کرتے ہوئے مریم نواز کے علاوہ ان کے بھائی حسین نواز اور حسن نواز… Continue 23reading مریم نواز بھی پانچ جولائی کو جے آئی ٹی میں طلب

جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا

datetime 27  جون‬‮  2017

جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف ، ان کے بیٹوں ،بھائی اور داماد کے بعد پاناما جے آئی ٹی نے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کو بھی طلب کرلیا۔ایف آئی اے کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل واجد ضیاء کی سربراہی میں پاناما تحقیقات کے لیے بننے والی جے آئی ٹی نے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز کو… Continue 23reading جے آئی ٹی نے مریم نواز کو بھی طلب کر لیا

افسوسناک سانحہ،آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے قوم کو اہم پیغام جاری کردیا

datetime 25  جون‬‮  2017

افسوسناک سانحہ،آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے قوم کو اہم پیغام جاری کردیا

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سانحہ بہاولپور پر اظہار افسوس کرتے ہوئے عید سادگی کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ایک بیان میں پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے عید الفطر کے موقع پر پوری قوم کومباد پیش کی ہے ۔انہوں نے سانحہ… Continue 23reading افسوسناک سانحہ،آرمی چیف جنرل قمرباجوہ نے قوم کو اہم پیغام جاری کردیا

الٹی گنتی شروع ہوچکی ۔۔! شاہ محمودقریشی نے انتباہ کردیا

datetime 25  جون‬‮  2017

الٹی گنتی شروع ہوچکی ۔۔! شاہ محمودقریشی نے انتباہ کردیا

لاہور(آئی این پی)وائس چےئر مین تحر یک انصاف شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ خود کو بچانے کیلئے جمہو ریت کیلئے بھی خطرہ بن چکی ہے ‘شفاف احتساب میں سب سے بڑی رکاوٹ حکمران خود بن چکے ہیں ۔اتوار کے روز گفتگووائس چےئر مین شاہ محمودقر یشی نے کہا کہ تحریک انصاف… Continue 23reading الٹی گنتی شروع ہوچکی ۔۔! شاہ محمودقریشی نے انتباہ کردیا

حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادینے کی تیاری،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 25  جون‬‮  2017

حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادینے کی تیاری،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کا حکومت مخالف سر گر میوں میں تیزی لانے کیلئے عید کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ۔ذرائع کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کو عوامی مسلم لیگ کے سر براہ شیخ رشید پارٹی کے کئی مر کزی قائدین کی کے مشورے کے بعد… Continue 23reading حکومت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکادینے کی تیاری،تحریک انصاف نے بڑا فیصلہ کرلیا