اتوار‬‮ ، 11 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیر اعظم کا پارا چنار شہداء کے ورثاء کو فی کس 10 او ر زخمیوں کو فی کس 5 لاکھ دینے کا اعلان

datetime 29  جون‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پارا چنار دھماکوں کے شہداء کے ورثاء اور زخمیوں کے لئے مالی امداد کا اعلان کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا کو رقم کی ادائیگی کی ہدایت کر دی ۔وزیر اعظم سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے پارا چنار میں عید سے چند روز قبل ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں کے ورثاء کے لئے فی کس 10‘ 10 لاکھ اور دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کے لئے فی کس 5 ‘ 5

لاکھ روپے امداد دینے کا اعلان کر دی اہے ۔ بیان میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے گورنر خیبرپختونخوا اقبال ظفر جھگڑا کو اس سلسلے میں باقاعدہ ہدایت کی گئی ہے کہ وہ یہ امدادی رقم فوری طور پر شہیدوں کے ورثاء اور زخمیوں کو پہنچائیں تاکہ وہ اپنی ضروریات پر پوری کر سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…