جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

مری،گاڑی کو حادثہ ،بچوں اور خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ،8 زخمی

datetime 29  جون‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودہا،مری(آن لائن)لاہور سے پکنک منانے کے لئے مری جانے والا خاندان بھیرہ کے قریب حادثہ کا شکار۔پانچ افراد جاں بحق آٹھ افراد زخمی۔ مرنے والوں میں دو خواتین اور تین بچے شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق سبزہ زار لاہور کے رہائشی شوکت علی کی فیملی سیر کے لئے براستہ موٹر وے مری جا رہی تھی بدقسمت خاندان جب بھیرہ انٹرچینج کے قریب پہنچا تو پیچھے سے آنے والی تیز رفتار مزدہ گاڑی نے ٹکر ماردی جس

کے باعث کیری ڈبہ قلازیاں کھاتا ہوا موٹر وے سے نیچے جاگرا۔حادثہ کے نتیجے میں نورین سدرہ اور سدرہ کے تین بچے حمنا ہادیہ اور واصق موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ساجد مصباح نعمان لائبہ فاطمہ قاسم افتخار اور علی رضا شدید زخمی ہو گئے جنہیں امدادی ٹیموں نے طبی امداد کے لئے بھیرہ ہسپتال منتقل کر دیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…