اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ملتان : آئل ٹینکر سانحہ میں زخمی ڈرائیور سمیت 3 افراد جاں بحق

datetime 28  جون‬‮  2017 |

ملتان ( آن لائن ) احمد پور شرقیہ میں آئل ٹینکر سانحے میں زخمی ہونے والے ٹینکر ڈرائیور سمیت مزید تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ اس طرح اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 162 ہوگئی ہے۔ ملتان کے نشتر ہسپتال میں بڑی تعداد میں زخمیوں کو علاج کیلئے داخل کرایا گیا تھا جس میں سے آج بھی تین افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔ مرنے والوں میں آئل ٹینکر کا ڈرائیور اور

دیگر دو افراد شامل ہیں ، اس طرح نشتر ہسپتال میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 20 ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…