جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

پاکستان افغانستان کی 60فیصدضرورت پورے کرے گا،نئی حکمت عملی کی منظوری دیدی گئی

datetime 13  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد/تہران (آئی این پی) اقتصادی تعاون تنظیم کے ڈرگ اتھارٹیزحکام نے ادویات سازی کی نئی حکمت عملی منظور کرلی ، تنظیم نے سفارش کی ہے کہ پاکستان افغانستان کی ادویات کی60فیصدضرورت پورے کرے گا،پاکستان سمیت رکن ممالک ادویات درآمدوبرآمدمیں ایک دوسرے کوترجیح دیں گے ،

ادویات کے مضر اثرات،مانیٹرنگ اورادویات کے نئے فارمولوں کا آپس میں تبادلہ کیا جائے گا، رکن ممالک محفوظ،معیاری ومؤثر ادویات کی تیاری میں ہاہمی تعاون کریں گے ، پاکستان اورایران میں ادویات کی بڑی نمائشیں منعقد کی جائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز 10ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے ڈرگ اتھارٹیزحکام کے تہران میں ہونیوالے اجلاس میں ادویات سازی کی نئی حکمت عملی منظور کر لی گئی ۔تنظیم نے سفارش کی ہے کہ پاکستان سمیت رکن ممالک ادویات درآمدوبرآمدمیں ایک دوسرے کوترجیح دیں گے ، ادویات کے مضر اثرات،مانیٹرنگ اورادویات کے نئے فارمولوں کا آپس میں تبادلہ کیا جائے گا، رکن ممالک محفوظ،معیاری ومؤثر ادویات کی تیاری میں ہاہمی تعاون کریں گے ، پاکستان،ایران،افغانستان،کرغزستان،ازبکستان میں ادویات کے کاروبار کووسعت دی جائے گی ،پاکستان اورایران میں ادویات کی بڑی نمائشیں منعقد کی جائیں گی۔ تنظیم نے سفارش کی کہ پاکستان افغانستان کی ادویات کی60فیصدضرورت پورے کرے گا،اتھارٹیزسربراہاں کا6ماہ بعد اجلاس ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…