اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

شدید گرمی نے ہوش اُڑادیئے،حکومت اورپرائیوٹ سکولز رضامند،جلد چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا

datetime 12  مئی‬‮  2017 |

لاہور(نیوز ڈیسک) وزارتِ تعلیم نے پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم ِ گرما کی تعطیلات 25مئی سے 14اگست تک کرنے کے اعلان کیاہے۔تفصیلات کے مطابق موسم ِ گرما کی تعطیلات میں سرکاری اور نجی ادارے حکومتی سرکولر کے مطابق عمل کریں گے ،اس کے علاوہ موسمِ سرما کی چھٹیاں

24دسمبر سے لیکر اکتیس دسمبر تک ہوں گی۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات24دسمبر سے 4مارچ تک ہوں گی۔ سردپہاڑی علاقوں میں موسم سرما کی چھٹیاں 20 دسمبر سے 4 مارچ تک ہوں گی، انہی پہاڑی علاقوں کی متعدد تحصیلوں میں موسم گرما کی چھٹیاں 16 جولائی سے جولائی تک ہوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…