منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارت نے چارواہ سیکٹر میں پاکستانی پوسٹوں پر حملہ کردیا،شدید لڑائی

datetime 12  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (آئی این پی )بھارتی سیکو رٹی فورسز کی چارواہ سیکٹر پر بلا اشتعال ما رٹر گو لو ں اور چھوٹے بڑے ہتھیا رو ں سے فائر نگ،پنجا ب رینجر زکی بھر پور جوا بی کا روائی سے بھا رتی بند و قیں خا مو ش ہو گئیں ،تفصیلا ت کے مطا بق بھا رتی سیکو رٹی فو رسز نے جمعہ کی صبح سیالکو ٹ ورکنگ با ؤ نڈری کے چا رواہ سیکٹرپر قائم بھا رتی پو سٹ پٹا ل سے

بلا اشتعال پا کستا نی پو سٹو ں شاہین اور خا لد پرما رٹر گنو ں اور چھوٹے بڑے ہتھیا رو ں سے بلا اشتعال فا ئر نگ شرو ع کر دی جو 30منٹ تک جا ری رہی تا ہم پنجا ب رینجر ز کی جا نب سے جو انو ں نے بھر پو ردفا ع کیا جس کی بنا ء پر بھا رتی بند وقیں خا مو ش ہو گئیں،تا ہم کسی قسم کے جا نی و مالی نقصان کی اطلا ع مو صول نہ ہو ئی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…